Home > Uncategorized > معصوم مراد آبادی کی تالیف اردو صحافت کا منظر نامہ پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی

معصوم مراد آبادی کی تالیف اردو صحافت کا منظر نامہ پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی

معصوم مراد آبادی کی تالیف اردو صحافت کا منظر نامہ پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی

ہے صحافت کا یہ منظر نامہ اک صحافی کے قلم کا جوہر

ہے یہ معصوم کی کاوش دلکش ہے عیاں جس سے صحافت کا ہُنر

ہے یہ تدوین نہایت پُرمغز جس میں یکجا ہیں کئی لعل و گہر

سرورق سے ہےعیاں وہ اخبار معتبر جس کی تھی ہر ایک خبر

’’ الھلال‘‘ ایسا ہی اخبار تھا ایک معترف جس کے ہیں ارباِب نظر

تھا یہ اردو میں صحافت کا نقیب اس لئے سب کا تھا منظورِ نظر

وقت کی تھی یہ ضرورت برقی قابلِ داد ہے یہ نقد و نظر

Categories: Uncategorized
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: