Home > Urdu poems and prose latest > Dr. Syed Abid Hussain ka safarnama

Dr. Syed Abid Hussain ka safarnama

رہ نورد شوق، نومبر 1979 میں مکتبہ جامعہ، نئی دہلی سے شائع ہوئی اور کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے مبلغ  پچاس روپے میں راقم کے ہاتھ لگی۔
 
یہ  ڈاکٹر عابد حسین کا سفرنامہ ہے جو بھوپال سے جرمنی کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔ صالحہ عابد حسین نے کتاب کے آغاز میں ایک طویل مضمون باندھا ہے جسے ہم ایک لحاظ سے ان کے شوہر سے متعلق ان کی سوانحی یاداشتیں کہہ سکتے ہیں۔ ایسی یاداشتیں جس میں مصنفہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ کیے گئے مختلف اسفار  کی تفصیلات کو دلچسپ پیرائے میں بیان کیا ہے۔
رہ نورد شوق، ڈاکٹر عابد حسین کے مختلف بدیسی ملکوں کے اسفار و قیام سے متعلق ان تفصیلات کا مجموعہ ہے جن کو صالحہ عابد حسین نے خطوط کی شکل میں اس کتاب میں محفوظ کردیا ہے۔ 
کتاب کے آخر میں صالحہ عابد حسین نے اپنے شوہر کے ایک مضمون  “اسلام اور عصر جدید” کو بھی شامل کیا ہے۔
 رہ نورد شوق، درج ذیل لنک پر پڑھی جاسکتی ہے.
راشد اشرف
کراچی سے
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: