Asghar Ansari passes away
|
|
اصغر انصاری ایڈیٹر یوان ان کا آج (٣١ جولائی ٢٠١٢) کو انتقال ہو گیا – اصغر انصاری نی اردو میں پہللا پورٹل یوان ان شروع کیا تھا- انکی ایجنسی کی خبریں ہندوستان کے پچاس سے زیادہ اخبارات میں شایع ہوتی رہیں -وہ ایک سافٹ ویر انجنیر تھے -بہت کم عمر میں بہت زیادہ کارنامے انجام دے کر وہ چلے گئے- الله ان کو جنّت میں مقام دے – آمین سید فاضل حسیں پرویز
|
Advertisements
Categories: Urdu News
Comments (0)
Trackbacks (0)
Leave a comment
Trackback