Home > Urdu poems and prose latest > میرا انٹرنیٹ سے ہے اہلِ نظر سے رابطہ احمد علی برقی اعظمی

میرا انٹرنیٹ سے ہے اہلِ نظر سے رابطہ احمد علی برقی اعظمی

میرا انٹرنیٹ سے ہے اہلِ نظر سے رابطہ

جاری و ساری ہے یوں شعرو سخن کا مشغلہ

 

کردئے ہیں ختم قرب وبُعد کے سب فاصلے

 اس لئے مشکل نہیں ہے آج کوئی مرحلہ

 

جاری و ساری ہے اس سے میرا یہ قلمی  سفر

ہے رواں اس کے وسیلے سے ادب کا قافلہ

 

میں ہوں ۳۶ سال سے اس شہرِ دہلی میں مقیم

میرے ہمسائے کو بھی شاید نہ ہو میرا پتہ

 

شعر کی صورت میں میں کرتا ہوں اپنا غم غلط
عہدِ نو میں زندگی در اصل ہے اک حادثہ

 

فیس بُک پر ہیں ہزاروں غزلیں اور نظمیں مری

بڑھ رہا ہے اس طرح عرضِ ہُنر کا دایرہ

یہ جہانِ آب و گِل ہے بس نظر کا اک فریب

سب کو ہے درپیش اب کوئی نہ کوئی سانحہ

میرے والد برق تھے اور میں ہوں برقی اعظمی

آ رہا ہے کام میرے آج اُن کا تجربہ

  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: