Home > Urdu News > Tawazun Malegaon editor Atique Ahmad passes away

Tawazun Malegaon editor Atique Ahmad passes away

TAWAZUN MalegaoN kay mudeer aur mumtaz buzurg shair janab Atique Ahmad Atique wafaat pa gaey hen. Inna Lillahe wa Inna Ilehe rajeoon. Here is letter of Nazeer Fatahpuri in this connection. (Muslim Saleem April 16, 2012).
ر اُردو کے مشہور سینئر شاعر اور ادیب 89
سالہ عتیق احمد عتیق(انجمی) آج یہاں ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے
عتیق احمد عتیق مالیگاو ¿ں کے بزرگ شعرا کے سلسلے کی آخری آخری کڑی تھے۔
ان کا ایک شعری مجموعہ” نور ِفردا“ 1964 میںشائع ہو چکا ہے۔
مرحوم عتیق احمد عتیق بدایوں اسکول کے ممتاز اُستاد حضرتِ انجم فوقی
بدایونی سے سلسلہ ¿ تلمذ رکھتے تھے۔ بعدہ ¾ جب حضرت ِانجم فوقی پاکستان
ہجرت کر گئے تو انہوں نے حضرت اعجاز صدیقی سے بھی مشورہ ¿ سخن کیا۔ عتیق
احمد عتیق نے گزشتہ صدی کی ساتویں دہائی میں مالیگاو ¿ں سے ” توازن“ نامی
ادبی جریدہ بھی جاری کیا جس کا تازہ شمارہ ابھی چند ماہ قبل ہی منظر عام
پر آیا تھا۔
عتیق احمد عتیق اپنے جریدے ” توزان“ کے حوالے سے بھی برِصغیر کے ادبی
حلقوں میں اپنی ایک شناخت رکھتے تھے۔ ’توازن‘ کے پڑھنے والوں کا ایک بڑا
حلقہ پاکستان میں بھی اسی طرح ہے جس طرح ہندوستان میں اس کے شائقین ہیں۔
توازن کے اب تک کوئی سو شمارے شائع ہو چکے ہیں۔
عتیق احمد عتیق مالیگاو ¿ں کے ایک مدرسے ”بیت العلوم “سے فارغ تھے۔ جہاں
اُنھیں مولانانقی جیسے استاد بھی ملے جن سے انھوں نے بہت کچھ سیکھا۔
عتیق احمد عتیق اِدھر کچھ دنوں سے علیل تھے ،اُن کے بیٹے انھیںبغرضِ
علاج ممبئی لے آئے تھے یہاں انھیں ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں
آج دوپہر اُنہوں نے آخری سانس لی۔ ان کا جسد خاکی مالیگاو ¿ں لے جایا
گیا۔
عتیق احمد عتیق کے پسماندگان میں بیوہ کے ساتھ پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں
ہیں۔ آج رات اُن کے جسد ِخاکی کو مالیگاو ¿ں کے ’بڑے قبرستان‘ میں سپردِ
لحد کر دیا گیا۔ اس موقع پر ان کے اعزہ، مداح و احباب اور تلامذہ کے ساتھ
مالیگاو ¿ں کی ممتاز شخصیات موجود تھیں۔
Advertisements
Categories: Urdu News
  1. No comments yet.
  1. No trackbacks yet.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: